1

اہم ترین سیاسی شخصیت کو قتل کی دھمکیاں

اہم ترین سیاسی شخصیت کو قتل کی دھمکیاں

دبئی ( پرائم نیوز) سابق گورنر عشرت العباد کو دبئی میں جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں. ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق گونر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں. ان کا کہنا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے، دبئی میں بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں. ان کا مزید کہنا ہے کہ مستقبل میں کہاں قیام کرنا ہے، اس حوالے سے جلد فیصلہ کر لوں گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں