02

اگر دوران پرواز آپ موبائل فون بند نہ کریں تو کیا ہو سکتا ہے جا ن کر آپ بھی دھنگ رہ جائیں گے

اگر دوران پرواز آپ موبائل فون بند نہ کریں تو کیا ہو سکتا ہے جا ن کر آپ بھی دھنگ رہ جائیں گے

لندن (پراےم نیوز) فضائی مسافروں کو ہمیشہ تاکید کی جاتی ہے کہ ٹیک آف سے پہلے اپنے موبائل فون کو بند یا فلائٹ موڈ پر کر لیں ، لیکن اگر آپ اس بات پر عمل نہ کریں گے تو کیا ہو سکتا ہے ؟ کیا آپ کی اس غلطی کا نتیجہ طیارے کی تباہی کی صورت میں بھی سامنے آسکتا ہے؟ اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق ایوی ایشن ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک وقت تھا کہ موبائل سگنلز طیارے کے کمیونیکیشن سٹم میں شدید خلل کا سبب بنا کرتے تھے جو خطرے کا باعث بنے. اگرچہ آپ کا موبائل فون آن ہونے سے طیارے کی سلامتی کو خطرہ نہیں البتہ یہ عمل طیارے کے پائلٹ کے لئے شدید کوفت کا سبب بن سکتا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں