1

اناللہ وانا الیہ راجعون… خواجہ آصف گہرے صدمے سے دوچار

اناللہ وانا الیہ راجعون… خواجہ آصف گہرے صدمے سے دوچار

سیالکوٹ (پرائم نیوز) وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف کے دوبئی میں مقیم بھانجے فہد خواجہ جو کہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گئے ہیں. جن کی لاش آج عسکری کالونی لاہور میں‌لائی جائے گی اور وہاں پر نمازہ جنازہ ادا کرنے کے بعد تدفین کی جائے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں