9

پاکستان سپرلیگ تنازعات کی زد میں، وسیم اکرم نے خطرناک الزام عائد کرڈالا

پاکستان سپرلیگ تنازعات کی زد میں، وسیم اکرم نے خطرناک الزام عائد کرڈالا

اسلام آباد (پرائم نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستان سپر لیگ میں 1 فرنچائز کے کھلاڑی پر بال ٹمپرنگ کا الزام لگادیا ہے.

سرکوری رپورٹس چینل پر جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی کی طرف سے بال تمپرنگ کے سلسلے میں بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ اب اپمائرز کو پہلے سے زیادہ ہوشیار رہنا پڑے گا کیونکہ کھلاڑیوں نے بال سے چھیڑ چھاڑ کے نئے طریقے ایجاد کرلیے ہیں.

وسیم اکرم کا مزہد کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں کراچی کنگز کا ایک خصوصی باؤلر مخصوص وقت پر بال کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتا تھا لہزا ہم نے اس سے متعلق اپمائرز اور آفیشلز سٹاف کو بھی بتایا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں