05

آصف علی زرداری کا اہم ترین اعلان

آصف علی زرداری کا اہم ترین اعلان

کراچی (پرائم نیوز) پاکستان پییپلز پارٹی پارلیمینٹرینز کے سربراہ سابق صدر مملکت نے پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کرلیا ہے.وہ 22 دسمبر سے 25 دسمبر کے درمیان پاکستان پہنچ جائیں گے ،پیپلز پارٹی زرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی طرف سے دبئی سے سیدھالاہورپہنچنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.لیکن ابھی سابق صدر کی جانب سے لاہور پہنچنے سے متعلق حتمی فیصلہ پیر کے دن مشاورت کے بعدکیا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں