2

ہوشیار! اس گیم کو اپنے موبائل فون میں ہرگزانسٹال نہ کریں ورنہ…پولیس اہلکاروں کیلیئے فوری احکامات جاری

ہوشیار! اس گیم کو اپنے موبائل فون میں ہرگزانسٹال نہ کریں ورنہ…پولیس اہلکاروں کیلیئے فوری احکامات جاری

لاہور (پرائم نیوز) لاہور پولیس نے پوکے مون گیم کو سیکیورٹی رسک قرار دیتے ہوئے افسران اور نوجونواں کو یہ گیم انسڑٹال کرنے سے منع کردیا ہے. رپورٹ کے مطابق نیشنل ٹیلی کام اور آئی ٹی سیکیورٹی بورڈ کی طرف سے لاہور پولیس کو یہ اطلاع کی ہے کی گیم کی ایپس جی پی ایس سروس خودکار طریقے سے کنٹرول کرتی ہے اور اس کی مدد سے وہ فون کی لوکیشن کو بھی ہیک کر سکتی ہے.

اس ایپلی کیشن سے نموبائل میں موجود تصویریں ، ویڈیوز تک بھی ان کی رسائی باآسانی ہو جاتی ہے. گیم سے ای میل،فون میں موجود نمبرز اورلوکیشن کو بھی ہیک کیا جا سکتا ہے. لاہور پولیس نے فوری طور پر یہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہےاور اس نوٹیفیکیشن میں پوکے مون گیم کو سکیورٹی رسک قرار دے دیا گیا ہے اور تمام افسران اور نوجوانوں کو اس گیم کی انٹالیشن سے روکنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں