1

اہم خبر، رات کے اس پہرضروری ملاقات

اہم خبر، رات کے اس پہرضروری ملاقات

راولپنڈی (پرائم نیوز) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی نامزد آرمی چیف جنرل قمرجاوید سے ملاقات ہوئی ہے.رپورٹ کے مطابق نامزد کئے گئے نئے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے.اس ملاقات میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنرل قمر جاوید کو مبارکباد پیش کی ہے اور ملاقات میں کئی اہم امور پر تفصیل سے گفتگو بھی کی گئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں