1

بھارت کے پاؤں تلے زمین نکل گئی، روس نے پاکستان کو دبنگ پیشکش کرڈالی

بھارت کے پاؤں تلے زمین نکل گئی، روس نے پاکستان کو دبنگ پیشکش کرڈالی

ماسکو (پرائم نیوز) روس نے پاکستان کو انسداد دہشتگردی کے سیکیورٹی سسٹم کی فروخت کی پیشکش کر دی ہے.

خبر ایجنسی کے مطابق روسی انسداد دہشتگردی سسٹم سے دہشت گردوں کا پتا لگایا جاسکتا ہے ان کے روابط معلوم کیا جا سکتا ہے.روسی انسداد دہشتگردی سسٹم سے خاص طور پر اہم تنصیبات کی حفا ظت بھی مدد مل سکتی ہے. خبر ایجنسی کے مطابق روس کے اسلحہ بر آمد کنندہ روسبورون نے آئیڈیاز 2016 میں پروجیکٹ نمائش کیلیئے پیش بھی کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں