1

بریکنگ نیوز، امریکا میں ہنگامی صورتحال، ہر طرف بھگدڑ مچ گئی

بریکنگ نیوز، امریکا میں ہنگامی صورتحال، ہر طرف بھگدڑ مچ گئی

فلوریڈا (پرائم نیوز) امریکی ریاست فلوریڈا کے شاپنگ مال میں فائرنگ کی وجہ سے 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں.غیر ملکی اخبار کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے شاپنگ مال میں فائرنگ ہوئی ہے .فائرنگ کی وجہ سے آخری اطلاعات کے مطابق 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں. اس واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیر لیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں