01

ایک پیشن گوئی سچی ثابت ہونے کے بعد شیخ رشید نے ایک بار پھرخطرناک پیشن گوئی کردی

ایک پیشن گوئی سچی ثابت ہونے کے بعد شیخ رشید نے ایک بار پھرخطرناک پیشن گوئی کردی

اسلام آباد (پرائم نیوز) بطورچیف آف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ کی تعنیناتی کے بعد عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی دسمبر 2016 سے پہلے ایک شریف کے جانے کے بعد پیشن گوئی پوری ہوگئی ہے.

خیال رہے کہ شیخ رشید نے ٹاک شوز میں اکثر یہ کہا تھا کہ دسمبر 2016 سے پہلے دونوں شریفوں میں سے ایک شریف چلا جائے گا.وزیر اعظم کی جانب سے نئے آرمی کی تقرری اور جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ سے شیخ رشید کی کم سے کم ایک پیشن گوئی سچ ثابت ہوگئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں