1

نئے آرمی چیف کی تقرری نے بھارت کے ہوش اڑا دیے، بھارت کی خطرناک سازشوں کا آغاز

نئے آرمی چیف کی تقرری نے بھارت کے ہوش اڑا دیے، بھارت کی خطرناک سازشوں کا آغاز

نئی دہلی (پرائم نیوز) بھرت نے قمر جاوید باجوہ کے آرمی چیف بنتے ہی اپنی سازشوں کا آغاز کردیا ہے.

رپورٹ کے مطابق جنرل باجوہ کے نئے آرمی چیف بنتے ہی بھارت اپنے ہوش کھو بیٹھا .بھارت میڈیا نے اپنی سازشوں کا آغاز کردیا ہے. قمر باجوہ کو میرٹ سے ہٹ کر نیا آرمی چیف مقرر کیا گیا ہے.

قمر جاوید باجوہ کیونکہ پاک آرمی کے سب سے اہم یونٹ 10 کور کے کمانڈر رہے ہیں. اور پاک بھارت سرحدی علاقوں کے معاملات دیکھنے میں بھی کافی ماہر ہیں.اسی وجہ سے انہیں نیا آرمی چیف بنایا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں