1

آرمی چیف جنرل راحیل شریف جاتے جاتے بھی کمال کرگئے، معروف ملک کے حکمران سے رابطہ کرلیا

آرمی چیف جنرل راحیل شریف جاتے جاتے بھی کمال کرگئے، معروف ملک کے حکمران سے رابطہ کرلیا

کابل (پرائم نیوز) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ سے ٹیلیفون کے زریعے رابطہ کیا اس میں انہوں نے سیکیورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی .

افغان میڈیا کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پچھلے روز افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ سے ٹیلیفون کے زریعے رابطہ کیا اس میں انہوں نے سیکیورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی .اور ان سے الوداعی رابطہ کرتے ہوئے انہوں نے تعلقات کو مزید بڑھانے کے حوالے سے بات کی.

اپنا تبصرہ بھیجیں