1

کپتان نے پھر سے میدان مار لیا، پی ٹی آئی کے شاندار قدم نے نواز حکومت سمیت پوری دنیا کو حیرت زدہ کردیا

کپتان نے پھر سے میدان مار لیا، پی ٹی آئی کے شاندار قدم نے نواز حکومت سمیت پوری دنیا کو حیرت زدہ کردیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکیرٹری جنرل بان کی مون کو خط لکھا ہے اور اس میں انہوں نے اپیل کی ہے کہ ایل او سی پر بھارت کی جارحیت کو رکوائیں. عمران خان نے ایل او سی کی دوسری طرف مبصرین کو تعینات کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ایک عرصے سے زیر التجا ء ہے.
عمران خان نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ بان کی مون سیکیرٹری کے طور پرجنرل عالمی امن و سلامتی کا تحفظ بھی یقینی بنائیں.سلامتی کونسل کے چارٹر کے مطابق سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کیا جائے گا.

اپنے خط میں انہوں نے اپیل کی ہے کہ ایل او سی پر بھارت کی جارحیت کو رکوائیں. کیونکہ بھارت نے ایل او سی پر حملوں کا آغاز کیا ہوا ہے. بھارت سول آبادی کو بھی پہت سفاکیت سے نشانہ بنا رہی ہے.بھارتی جارحیت کو نہ روکنا سمجھ سے باہر ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں