1

نئے آرمی چیف کے آتے ہی خواجہ آصف بھی خاموش نہ رہ پائے ،اہم ترین بیان دے دیا

نئے آرمی چیف کے آتے ہی خواجہ آصف بھی خاموش نہ رہ پائے ،اہم ترین بیان دے دیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نمے کہا کہ نئے آرمی چیف فوجی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے جنرل راحیل شریف کے مشن کو آگے بڑھائیں گے .جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاک فوج کا نیا سربراہ اور جنرل زبیر حیات کو چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی بنا دیا گیا ہے.

اس سے متعلق اپنے بیا ن مین وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ نئے آرم چیف کیلیئے 5 جنرلز کے ناموں کی فہرست کو آگے بھیجا گیا تھا جن میں سےوزیر اعظم نے مشاورت کے بعد اپنا فیصلہ سنا دیا ہے.انہوں نے کہا کہ نئے آرمی چیف فوجی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے جنرل راحیل شریف کے مشن کو آگے بڑھائیں گے . ان کا مزید کہنا تھا کہ قوم حکومت اور فوج کے ساتھ ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں