06

پاک فوج میں نئی تقرریوں کا سلسلہ، پی ٹی آئی کا اہم رد عمل منظر عام پر

پاک فوج میں نئی تقرریوں کا سلسلہ، پی ٹی آئی کا اہم رد عمل منظر عام پر

اسلام آباد (پرائم نیوز) پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشن کا کہنا ہے میں لیفیٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ اور لیفیںینٹ جنرل زبیر حیات کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتا ہوں. دونوں بہت سینیئر اور پروفیشنل فوجی ہیں.

میڈٍیا سے بات ہوئے ان کا کہنا ہے نئے شیئر مین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات اور نئے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کیلیئے دعا کرتا ہوں.

ان کا کہنا ہے کہ ملک کو اندرونی اور بیرونی خطرات لاحق ہیں .کراچی آپریشن ابھی مکمل نہیں ہے.اسے مکمل کرنے کے ضرورت ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں