1

انتہائی تشویشناک خبر، سعودی عرب پر حملہ ہوگیا، میزائلوں کی بوچھاڑ

انتہائی تشویشناک خبر، سعودی عرب پر حملہ ہوگیا، میزائلوں کی بوچھاڑ

ریاض (پرائم نیوز) یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر میزائلوں کی بارش کر دی ہے لیکن ابھی کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا .عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی طرف سے سرحد کے پار سے کئی میزائل فائر کیے گئے ہیں. واضح رہے کہ میزائل حملوں سے اب تلک 100 سے زیادہ افراد شہید ہوچکے ہیں.اور دوسری طرف حوثی باغی سعودی عرب میں مزید حملے کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں