05

افسوسناک حادثہ ،کراچی میں بہت بڑا دھماکہ ہونے کی خبر،ہر طرف ہلچل مچ گئی

افسوسناک حادثہ ،کراچی میں بہت بڑا دھماکہ ہونے کی خبر،ہر طرف ہلچل مچ گئی

کراچی (پرائم نیوز) کیماڑی میں آئل ٹرمینل بی کے پاس کیمیکل کا ذخیرہ کرنے والے ٹینک میں دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی .حادثے میں 2 مزدور جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے .اس حادثے کے بعد ٹمینل پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی .اگر ٹینکر پورا پھٹ گیا تو بڑا دھماکہ ہونے کا خطرہ ہے.

کراچی میں آئل ٹرمینل بی کے پاس کیمیکل کا ذخیرہ کرنے والے ٹینک میں دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی . اس آگ نے تباہی مچادی آگ بجھانے کیلیئے درجن سے زیادہ فائر ٹینڈرز نے کوشش کی اس دوران کیمیکل میں لگنے والی آگ سے آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.

فائرفاءٹرز نے دوسرے ٹرمنلز کو بچانے کیلیئے کولنگ کا کام بڑھا دیا ہے.چیف فائٹر کا کہنا ہے کی ابتدائی طور پر اس حادثے کی وجہ انسانی غفلت بتائی جاتی ہے.انہوں نے کہا کہ ٹینک کی چھت پر مرمت کا کام ہورہا تھا.اور دھماکے کے باعث وہاں موجود لوگ کئی میٹر دور جا کر گرے.

اپنا تبصرہ بھیجیں