03

نواز شریف وزیر اعظم ہیں لیڈر نہیں… پاکستان میں صرف ایک ہی شخص لیڈر ہےجو عمران خان نہیں بلکہ….

نواز شریف وزیر اعظم ہیں لیڈر نہیں… پاکستان میں صرف ایک ہی شخص لیڈر ہےجو عمران خان نہیں بلکہ….

اسلام آباد ( پرائم نیوز) نجی ٹی وی پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے معروف صحافی و مزاح نگار آفتاب اقبال نے کہا ہے کہ لیڈر کو اس طرح کی تقریر کرنا آنا چاہئے. انہوں نے کہا کہ ایک اچھا لیڈر تب تک نہیں بنا جا سکتا جب تک کہ ہر اس چیز پر عبور حاصل نہ کرلیا جائے جو ایک اچھے لیڈر میں ہوتی ہے.

انہوں نے کہا کہ نواز شریف وزیر اعظم ہیں، لیڈر نہیں، پیپلز پارٹی کے بانی رہنما کی مثال دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بھٹو کو آج تک کسی نے بھی وزیراعظم کے نام سے نہیں پکارا بلکہ انہیں ہمیشہ ایک اچھے لیڈر کے طور پر یاد کیا گیا. آفتاب اقبال کا مزید کہاکہ اگر وزیر اعظم نواز شریف ایک ہزار دفعہ الیکشن جیت کر آ جائیں تو وہ وزیر اعظم ہی رہیں گے لیڈر نہیں. وہ اگر لیڈر ہوتے تو عوام کی بھلائی کیلئے کچھ نہ کچھ ضرور کر جاتے.

اپنا تبصرہ بھیجیں