09

اداکارہ قسمت بیگ کا قتل، مقتولہ کے دیرینہ دوست اور اداکارہ ماہ نورکو اپنے پالے پڑ گئے

اداکارہ قسمت بیگ کا قتل، مقتولہ کے دیرینہ دوست اور اداکارہ ماہ نورکو اپنے پالے پڑ گئے

لاہور(پرائم نیوز) دو روز قبل لاہور میں قتل ہونیوالی اداکارہ قسمت بیگ کے کیس میں مزید پیش رفت ہوئی ہے.پولیس کے مطابق مقتولہ کا سیکرٹری کہلانے والا علی بٹ در اصل قسمت بیگ کا دیرینہ دوست ہے.علی بٹ پولیس کو مسلسل ایسے بیانات دے رہا ہے جو اسکے خلاف جاتے ہیں کیونکہ وہ بار بار بیانات بدل رہا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں