08

بدنام زمانہ امریکی اداکارہ کو سعودی عرب کی بنیادیں کھوکھلی کرنے کی ذمہ داری سونپنے کی سازشوں کادعویٰ

بدنام زمانہ امریکی اداکارہ کو سعودی عرب کی بنیادیں کھوکھلی کرنے کی ذمہ داری سونپنے کی سازشوں کادعویٰ

واشنگٹن (پرائم نیوز) امریکہ میں بدنام زمانہ امریکی اداکارہ کے بارے میں انوکھی تحریک شروع ہو گئی ہے.ایک امریکی شہری نے لبنان سے تعلق رکھنے والی امریکی اداکارہ میا خلیفہ کے حق میں تحریک شروع کی ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ میا خلیفہ کو سعودی عرب میں امریکہ کی سفیر مقرر کر دیا جائے.چینج ڈاٹ او آر جی نامی ویب سائٹ پر شروع کی گئی اس مہم میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ غیر اخلاقی فلموں کی اداکارہ میا خلیفہ کو سعودی عرب میں امریکی سفیر بنا دیا جائے.

اپنا تبصرہ بھیجیں