1

اللہ تبارک تعالیٰ کے پاک نام پر پابندی لگانے والے اسرائیل پر دردناک عذاب نازل، ہر طرف افرا تفری مچ گئی

اللہ تبارک تعالیٰ کے پاک نام پر پابندی لگانے والے اسرائیل پر دردناک عذاب نازل، ہر طرف افرا تفری مچ گئی

اسلام آباد ( پرائم نیوز) اسرائلی حکام نے جنگلات کو آگ لگانے کے شبے میں 22 افراد کو گرفتار کرلیا ہے. اسرائیل کے وزیر اعظم کی طرف سے آگ لگنے کے واقعات کو دہشتگردی قرار دے دیا گیا. آگ منگل کے دن لگی تھی جو اب پورے اسرائیل میں پھیل چکی ہے. پچھلے 4 دنوں کے دوران 200 سے زائد مقامات پر آگ لگ چکی ہے جبکہ نطف اور شمالی شہر الجلیل میں اب بھی کئی مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے.

اسرائیلی وزیر اعظم کی طرف سے آگ لگنے کے واقعات کو دشتگردی قرار دے دیا گیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ جرم، دہشت اور لوگوں کو اکسانے کی قیمت چکانا پڑے گی. نیتن یوہو نے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آگ لگانے میں ملوث افراد کو سخت سزائیں دی جائیں گے. شمالی شہر حیفہ کی جنگلات میں لگی ہوئی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے. آگ کی وجہ سے ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل پو گئے ہیں جبکہ آگ لگنے کےنتیجے میں 2 جیل بھی خالی کرا لی گئی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں