04

نواز شریف اب گئے، پاکستان کے سیاسی کنگ میکر نے ایک اوربڑی جماعت کا ساتھ دے دیا، تفصیلات اس خبر میں

نواز شریف اب گئے، پاکستان کے سیاسی کنگ میکر نے ایک اوربڑی جماعت کا ساتھ دے دیا، تفصیلات اس خبر میں

کراچی (پرائم نیوز ) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگارا صبغت اللہ راشدی ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان سے ملاقات کے لیے ان کے گھر پہنچے۔ ملاقات میں صوبہ سندھ کی بہتری کے لیے باہمی تعاون سے کام کرنے پر اتفاق سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی.مزید معلومات کے مطابق ایم کیو ایم کے مسلم لیگ فنکشنل سے سیاسی الحاق کے سوال کو عامر خان نے قبل از وقت قرار دیا۔ پیر پگارا کا کہنا تھا کہ سندھ میں کرپشن کے خاتمے کے لیے ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ عمران خان نے دھاندلی کے خلاف جدوجہد شروع کرنے میں دیر کی.

اپنا تبصرہ بھیجیں