06

بالآخر نواز شریف نے جواب دے گیا، دل کی بات زبان پر لے آ ئے، جانئے اس خبر میں

بالآخر نواز شریف نے جواب دے گیا، دل کی بات زبان پر لے آ ئے، جانئے اس خبر میں

اشک آباد(پرائم نیوز ) وزیراعظم نوازشریف نےکہاہےکہ ہم نے کبھی دھاندلی کا رونا نہیں رویا،انتخابات لڑکر مستعفی ہونےکےلیے نہیں آئے.مزید معلومات کے مطابق اشک آباد میں میڈیا سے بات کرتےہوئےوزیراعظم نوازشریف کاکہناتھاکہ 2008 میں میرے اورشہبازشریف کے کاغذات نامزدگی مستردہوئے۔ وزیراعظم کاکہناتھاکہ ایسےانتخابات میں حصہ لیاجس کی نگرانی کنگ پارٹی ق لیگ نےکی۔ انھوں نے سوال کیاکہ ہم نے اُس دور میں کتنی مرتبہ استعفی دینے کی بات کی۔وزیراعظم نے واضح کیاکہ انتخابات لڑکرمستعفی ہونےکیلئےنہیں آئے۔ہم نےعدلیہ کی بحالی کیلئے تحریک چلائی.

اپنا تبصرہ بھیجیں