1

انتہائی بری خبر، سابق صدر اور عظیم انقلابی رہنما کا انتقال ہو گیا

انتہائی بری خبر، سابق صدر اور عظیم انقلابی رہنما کا انتقال ہو گیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) کیوبا کے عظیم انقلابی رہنما فیدل کاسترو انتقال کر گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق کیوبا کے عظیم انقلابی رہنما فیڈل کاسترو 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں. ان کا پورا نام فیدل الیجاندرو کاسترو رز تھا عرف عام میں انہیں فیدل کاسترو کے نام سے جانا جاتا تھا.

فیدل کیوبا کے عظیم انقلابی رہنما اور سیاستدان کی حیثیت سے بھی جانے جاتے تھے. وہ 1976 کے دورانیے میں کیوبا کے وزیر اعظم اور 1967 سے 2008 کیوبا کے صدر بھی رہے. وہ پچھلے برس 30 سال سے سیاستدان سے کنارہ کشی اختیار کر چکے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں