05

آصف علی زرداری کی وطن واپس آگئے، صوبہ سندھ میں کیاہورہاہے؟جان کر آپ بھی دھنگ رہ جائیں گئیں

آصف علی زرداری کی وطن واپس آگئے، صوبہ سندھ میں کیاہورہاہے؟جان کر آپ بھی دھنگ رہ جائیں گئیں

کراچی (پرائم نیوز) چیف سیکریٹری کے بعد سندھ کے آئی جی اے ڈی خواجہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اے ڈی خواجہ کی جگہ غلام قادر تھیبو کو آئی جی سندھ بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہے۔انکشاف کیا گیا ہے کہ اے ڈی خواجہ کی تبدیلی کی اصل وجہ دو غیر سیاسی شخصیات کی ناراضگی ہے جو زرداری کے قریب ترین دوست ہیں۔ذرائع کے مطابق ایک راؤ انوار کی معطلی پر ناراض ہوا تو دوسرا کلفٹن میں مکان سے اسلحے کی برآمدگی پر برا مان گیا۔ جبکہ حالیہ پولیس بھرتیوں میں پارٹی کوٹہ نظرانداز کرنا بھی مہنگا پڑگیا۔ذرائع کاکہناہے کہ آصف علی زرداری وطن واپسی سےقبل اپنی پرانی ٹیم واپس چاہتےہیں۔اورایس ایس پی راؤانوار کی بحالی بھی اسی کی ایک کڑی ہے۔جبکہ پیپلزپارٹی کے سینئررہنماندیم افضل چن نے دعوٰی کیاہے کہ سابق صدرآصف علی زرداری27دسمبرسےقبل پاکستان واپس آجائیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں