1

بریکنگ نیوز… پاکستان میں دھماکہ.. جانی نقصان ہو گیا

بریکنگ نیوز… پاکستان میں دھماکہ.. جانی نقصان ہو گیا

نصیر آباد ( پرائم نیوز) چھتر کے علاقے میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں‌ بحق ہو گیا. نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی موصول ہوئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں