2

سعودی عرب میں 2 عورتوں کو کوڑوں اور جیل کی سزا سنا دی گئی، وجہ جان کر سب ہکّا بکّا رہ گئے

سعودی عرب میں 2 عورتوں کو کوڑوں اور جیل کی سزاسنا دی گئی، وجہ جان کر سب ہکّا بکّا رہ گئے

2 سعودی خواتین کو وٹس ایپ پر پرائیوٹ چیٹ میں بد زبانی کرنے کی وجھہ سے 20 کوڑوے اور 10 دن کی جیل کی سزی سنا دی گئی ہے. سعودی الوطن اخبار کے مطابق ایک عورت نے عدالت میں دوسری عورت پر وٹس ایپ پر بدزبانی کرنے کا الزام لگایا ہے.اور دوسری عورت نے بھی عدالت آکر پہلی عورت کے 2 مہینے پہلے بھیجے ہوئے میسجز دکھا دیئے.

دونوں کے میسجز دیکھ کر جج کو یقین ہوگیا کہ دونوں نے ہی ایک دوسرے کے ساتھ بد تمیزی اور بدزبانی کی ہے.جج نے دونوں عورتوں کو 20 کوڑے اور 10 دن جیل کی سزی سنا دی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں