1

چھٹی آتے ہی محکمہ موسمیات نے خوشی کی خبر سنا دی

چھٹی آتے ہی محکمہ موسمیات نے خوشی کی خبر سنا دی

اسلام آباد (پرائم نیوز) ملک کے بالائی علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا جبکہ کئی مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی بارش کا امکان ہے.پنجاب کے میدانی علاقوں میں اور بالائی علاقوں میں صبح کے وقت میں دھند پڑنے کے امکانا ت ہیں. محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا لیکن گلگت اور بلتستان میں کئی مقامات میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہوگی.

پنجاب کے میدانی علاقوں میں اور بالائی علاقوں میں صبح کے وقت میں دھند پڑنے کے امکانا ت ہیں.محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا .لیکن کالام میں ہلکی بارش ہوئی تھی. بروز جمعہ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت قلات منفی 04، کوئٹہ اور ہنزہ میں منفی 02، گوپس میں 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں