1

نیوزی لینڈ بمخالف پاکستان دوسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم نے ناقابل یقین 15 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

نیوزی لینڈ بمخالف پاکستان دوسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم نے ناقابل یقین 15 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

ہیملٹن (پرائم نیوز) نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے اپنا بہت زیادہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا.

ہ

یملٹن ٹیسٹ میں پاکستان نے لیگ سپنر یاسر شاہ کو ڈراپ کر کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض اور عمران خان جونیئر ٹیم کو شامل کرلیا ہے.جو کہ پچھلے سال میں پہلا موقع تھا جب قومی ٹیم کسے بھی ٹیسٹ میں سپیشلسٹ سپنر کے بنا گئے تھے .اور اس سے پہلے پاکساتنی ٹیم نے 2001 کے دورہ انگلینڈ میں لارڈز ٹیسٹ کیلیئے اپنا سپیشلسٹ سپنر بھی ڈراپ کیا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں