1

انتہائی افسوسناک خبر، خواجہ آصف غم سے نڈھال

انتہائی افسوسناک خبر، خواجہ آصف غم سے نڈھال

سیال کوٹ (پرائم نیوز) وفاقی وزیر خارجہ محمد آصف کے دبئی میں مقیم بھانجے فہد خواجہ ٹریفک کے حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں. ان کی نعش کو آج عسکری کالونی لاہور میں لائی جائے گی. ور وہاں بعد نماز جنازہ ان کی تدفین کر دی جائے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں