شاباش جنرل راحیل شریف، جاتے جاتے بھی آرمی چیف نے بھارت پر قیامت ڈھادی، پڑوسی ملک بوکھلا گیا

شاباش جنرل راحیل شریف، جاتے جاتے بھی آرمی چیف نے بھارت پر قیامت ڈھادی، پڑوسی ملک بوکھلا گیا

نئی دہلی (پرائم نیوز) بھارت نے حواس باختہ ہوکر بارڈر پر ہائی الڑت کردیا ہے. رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھارت کے رونگھٹے کھڑے کر دیے پاکستان میں بھارت کی طرف سے پھیلائی جانے والی دہشت گردی کو جنرل راحیل شریف نے کامیاب حکمت عملی کے مظاہرے کی وجہ سے ناکام بنا دیا ہے اور لائن آف کنٹرول پر بھارت کی طرف سے کی جانے والی بزدلانہ کاروائیوں پر بھی پاک فوج نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا.

اسی وجہ سے بھارت آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے بہت زیادہ خوفزدہ ہیں .بھارت میں آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ میں رہ جانے والے باقی دنوں کے جلدی گزرنے کی دعائیں مانگنے لگا.اور 29 نومبر تک لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بھی ہائی الرٹس جاری کر دی گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں