1

سعودی عرب، بڑے شہرمیں پریشان کن صورتحال، محتاط رہنے کی ہدایات جاری

سعودی عرب، بڑے شہرمیں پریشان کن صورتحال، محتاط رہنے کی ہدایات جاری

جازان (پرائم نیوز) سعودی عرب کے شہر جازان میں موسلا دھار بارش اور اس وجہ سے متعدد علاقوں سے نجلی غائب.بارش کی وجہ سے طریق الساحل عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے اور سیلابی ریلا طائف کی طرف رخ کر چکا ہے. .اسی کے باعث کئی علاقوں میں بجلی بند ہے جبکہ وادی لیث میں سیلابی ریلے کے خطرے کی وجہ سے وہاں کےمقیم لوگوں کو محتاط رہنے کی بھی ہدایت کر دی گئی ہے.

سعودی میڈیا کے مطابق جازان ہائی وے پر بارش کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے.محکمہ شہری دفاع کے مطابق بارش کی وجہ سےطریق الساحل عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے اور سیلابی ریلا طائف کی طرف رخ کر چکا ہے. .اسی کے باعث کئی علاقوں میں بجلی بند ہے جبکہ وادی لیث میں سیلابی ریلے کے خطرے کی وجہ سے وہاں کےمقیم لوگوں کو محتاط رہنے کی بھی ہدایت کر دی گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں