1

قندیل بلوچ قتل نہیں ہوئیں بلکہ… مفتی عبدالقوی نے حیران کن انکشاف کرڈالا

قندیل بلوچ قتل نہیں ہوئیں بلکہ… مفتی عبدالقوی نے حیران کن انکشاف کرڈالا

ملتان (پرائم نیوز) معروف عالم دین مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل نہیں ہوتا شہادت ہوتی ہے .قندیل بلوچ کے قاتلوں کو سزائے موت دی جائے .خواجہ سراؤں کے عمرے پر پابندی کے متعلق سعودی سفارتخانے سے رابطہ کردیا ہے.

ملتان میں اپنے دینی مدرسے میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مفتی عبدالقوی کا کہنا تھا کہ شریعت کے مطابق سعودی حکومت خواجہ سراؤں پر پابندی نہیں لگا سکتی خواجہ سراؤں کے عمرے پر پابندی کے متعلق سعودی سفارتخانے سے رابطہ کردیا ہے. اور اب سعودی سفارت خانے کا انتظار ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں