3

پرینیتی چوپڑا اور شعیب ملک کی ایسی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل، بڑا ہنگامہ ہوگیا

پرینیتی چوپڑا اور شعیب ملک کی ایسی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل، بڑا ہنگامہ ہوگیا

حیدر آباد (پرائم نیوز) رپورٹ کے مطابق ثانیہ مرزا کہ بہن انعم مرزا کی شادی رنگا رنگ تقریبات حیدر آباد دکن میں ہوئی.اس شادی میں بالی وڈ ستاروں جن میں شاہ رخ خان ، پرینیتی چوپڑا،فرح خان اور ارجن کپور نے بھی شرکت کی. تقریب میں بالی وڈ کے اداکاروں ن خوب ڈانس کیا اور تقریب میں رونق لگائی .جبکہ پرینیتی چوپڑا اور ثانیہ مرزا کے شوہر کے ڈانس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے جس میں ان دونوں نے بہت ڈانس کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں