1

ریحام خان نے پھولوں کا گلدستہ کس شخصیت کو دیا؟ جان کر دھنگ رہ جائیں گے

ریحام خان نے پھولوں کا گلدستہ کس شخصیت کو دیا؟ جان کر دھنگ رہ جائیں گے

لاہور (پرائم نیوز) رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے سریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ہسپتال میں موجود مولانا فضل الرحمان کو پھولوں کا گلدستہ بھجوادیا اور ان کی جلد صحت یابی کیلیئے دعا بھی کی.اور پی ٹی آئی کے سربراہ کی سابقہ بیوی اور معروف اینکر پرسن ریحام خان نے بھی مولانا فضل الرحمان کو پھولوں کا گلدستہ بھیجتے ہوئے ان کی صحت یابی کی دعا کی اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں