08

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ، جنرل راحیل شریف نے اچانک یہ کیا اعلان کردیا؟ پوری قوم کو خوش کردیا

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ، جنرل راحیل شریف نے اچانک یہ کیا اعلان کردیا؟ پوری قوم کو خوش کردیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ریٹائر منٹ کا فیصلہ قوم و ملک کے فائدے کے لیے کیا ہے.انشاءاللہ پاکستان کا مستقبل بہت اچھا ہوگا.اور میری خدمات ملک کیلیئے دستیاب رہیں گی.انہوں نے کہا کہ میرا ایمان ہے کہ پاکستانی قوم نے پاکستان سے دہشتگردی ختم کرنے کا فیصلہ اور پکّا ارادہ کرلیا ہے اور پاکستان کی سرزمین سے بہت جلد دہشتگردی کا خاتمہ ہوجائے گا.

رپورٹ کے مطابق بروز جمعہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسلام آباد سے اوکاڑہ جاتے وقت صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ریٹائر منٹ کا فیصلہ قوم و ملک کے فائدے کے لیے کیا ہے.انشاءاللہ پاکستان کا مستقبل بہت اچھا ہوگا.اور میری خدمات ملک کیلیئے دستیاب رہیں گی.انہوں نے کہا کہ میرا ایمان ہے کہ پاکستانی قوم نے پاکستان سے دہشتگردی ختم کرنے کا فیصلہ اور پکّا ارادہ کرلیا ہے اور پاکستان کی سرزمین سے بہت جلد دہشتگردی کا خاتمہ ہوجائے گا.

ان کا مزید کہنا تھا کہ میں ملک کی خاطر ہرممکن کام کروں گا اور فوج کے شروع کیے ہوئے کام میرے جانے کے بعد بھی جاری رہیں گے.میں قوم کی خدمت کیلیئے ہمیشہ حاضر ہوں اور آئندہ بھی اپنے ملک کی خدمت پورے جوش و جزبے کے ساتھ جاری رکھوں گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں