3

انا للہ وانا الیہ راجعون… افسوسناک خبر،پاکستان کے معروف کھلاڑی اپنے خالق حقیقی سے جاملے

انا للہ وانا الیہ راجعون… افسوسناک خبر،پاکستان کے معروف کھلاڑی اپنے خالق حقیقی سے جاملے

لاہور (پرائم نیوز) سابق ہاکی اولمپیئین محمد اخلاق کا انتقال ہو چکا ہے اور ان کی تدفین بھی شیخوپورہ میں ہوگئی ہے.

رپورٹ کے مطابق سابق ہاکی اولمپیئین محمد اخلاق کا انتقال ہوگیا ہے اور ان کی تدفین شیخوپورہ میں ہوگئی ہے .انہیں کینسر کی بیماری تھی .لاہور کے سی ایم ایچ میں کچھ دنوں سے زیر علاج تھے .انہوں نے خواتین ہاکی، ،جونئیر ہاکی اور وائٹ ہاکی کی بھی کوشنگ کی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں