10

عدالت کے انکار کی وجہ سے آصف علی زرداری کے لاڈلے کو بڑا دھچکا

عدالت کے انکار کی وجہ سے آصف علی زرداری کے لاڈلے کو بڑا دھچکا

کراچی (پرائم نیوز ) سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم کے خلاف 462 ارب روپے کی کرپشن ریفرنس میں نامزد ملزم اطہر حسین کہ ضمانت کی سماعت ہوئی تو جسٹس نعمت اللہ پھلپھلٹو نے درخواست کی سماعت سے انکار کر دیا۔ عدالت نے معاملہ کسی دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کے لیے درخواست روسٹر برانچ بھیج دی.ڈاکٹر عاصم کے شریک ملزم سابق ڈائریکٹر کے ڈی اے اطہر حسین نے ضمانت کیلئے درخواست دائر کی تھی۔ جسٹس نعمت اللہ کی سربراہی میں قائم بینچ ڈاکٹر عاصم کی درخواست کی سماعت سے پہلے ہی انکار کر چکا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں