1

بریکنگ نیوز… زلزلے کے جھٹکے

بریکنگ نیوز… زلزلے کے جھٹکے

تائیپی ( پرائم نیوز) تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے. یو ایس جیا لوجیکل سنٹر کی رپورٹ کے مطابق زلزلہ جمعہ کی صبح مقامی وقت کے مطابق 5 بجکر 55 منٹ پر محسوس کیا گیا، ریکٹر سکیل پر زلزے کی شدت 4-5 ریکارڈ کی گئی ہے. ادارے کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز مشرقی شہر ہوالیان تھا جبکہ اس کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی. زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں