1

’’اناللہ وانا الیہ راجعون‘‘ ملک کی معروف دینی شخصیت گہرے صدمے سے دو چار

’’اناللہ وانا الیہ راجعون‘‘ ملک کی معروف دینی شخصیت گہرے صدمے سے دو چار

لاہور ( پرائم نیوز) پیر محمد افضل قادری کی والدہ کا انتقال ہو گیا. نماز جنازہ آج 4 بجے گجرات میں ادا کی جائے گی. عالمی تنظیم اہلسنت پاکستان کے امیر پیر محمد افضل قادری کی والدہ اور معروف روحانی شخصیت پیر محمد اسلم قادری کی اہلیہ محترمہ انتقال کر گئی ہیں. ان کی نماز جنازہ جمعہ 25 نومبر کو 4 بجے شام جامعہ قادریہ علامیہ نیک آباد مرارڑیاں شریف گجرات میں ادا کی جائے گی. اہلسنت رہنماؤں نے اپنے الگ الگ تعزیتی بیان میں پیر محمد افضل قادری سے تعزیت کا اظہار کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں