07

صدرممنون حسین کاخاموش رہناانہیں بھاری پڑ گیا، صدارت سےہاتھ دھو بیٹھے

صدرممنون حسین کاخاموش رہناانہیں بھاری پڑ گیا، صدارت سےہاتھ دھو بیٹھے

اسلام آباد (پرائم نیوز) صدر مملکت ممنون حیسن کی خاموشی کی وجہ سے فلمی ستاروں کی نظر میں آصف علی زرداری ابھی تک پاکستان کے صدر ہیں . جعمرات کو ٹی وی پروگرام میں معروف فلمی اداکارہ سما شاہ سے سوال پوچھا گیا کہ پاکستان آپ کی نظر میں پاکستان کے موجودہ صدر کون ہیں . ممنون حیسن آصف علی زرداری یا پھر سعید الزاماں صریقی جس پر سماء شاہ نے آصف علی زرداری کا نام لیا جسے سن کر میزبان بھی حیران رہ گئے کی صدر مملکت کی خاموشی کی وجہ سے فلمی ستارے ابھی تک آصف علی زرداری کوپاکستان کا صدر مان رہے ہیں . اس کے بعد شاہ سے سوال کیا گیا کہ آپ ان 3 شخصیات شیخ رشید چوہدری نثارعلی خان اور رانا نثاء اللہ میں کس کے ساتھ سیلفی لینا پسند کریں گی .اس پر سماء شاہ نے جواب دیا کہ شیخ رشید کے ساتھ سیلفی لینا پسند کریں گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں