1

پاکستان کے اہم علاقے میں باپ نے بیٹی کے ساتھ ایسا شرمناک سلوک کیا کہ جان کر آپ کا دل بھی دھل اٹھے گا

پاکستان کے اہم علاقے میں باپ نے بیٹی کے ساتھ ایسا شرمناک سلوک کیا کہ جان کر آپ کا دل بھی دھل اٹھے گا

پشاور ( پرائم نیوز) پشاور کے علاقے جہانگیر آباد میں باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور نوجوان کو قتل کر دیا. نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر آباد میں ایک شخص نے شک گزرنے پر بیٹی اور نوجوان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں جاں بحق ہو گئے. فائرنگ کے بعد ملزم نےگرفتاری دےدی. پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے شخص نے خود ہی گرفتاری پیش کر دی ہے جس نے بتایا ہے کہ اس نے شک کی بناء پر اپنی بیٹی اور نوجوان کو قتل کیا ہے تاہم واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں