1

’’صبح صبح انتہائی بری خبر آ گئی‘‘ خود کش بم دھماکوں سے قیامت ٹوٹ پڑی، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں

’’صبح صبح انتہائی بری خبر آ گئی‘‘ خود کش بم دھماکوں سے قیامت ٹوٹ پڑی، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں

بغداد ( پرائم نیوز) عراق میں خودکش بم دھماکے میں 100 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں. جاں بحق ہونے والوں میں اکثریت ایرانی شہریوں کی ہے. غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق خود کش کار بم دھماکہ عراق کے دارلحکومت بغداد کے جنوب میں حلا شہر میں کیا گیا. پٹرول پمپ دھماکے میں جاں بحق ہونے میں اکثریت ایرانی شہریوں کی ہے. پیٹرول پمپ کے قریب ایک ریسٹورنٹ ہے اور اس میں ایرانی زائرین قیام پذیر ہیں. غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اربعین کےبعد ایرانی شہریوں کی بڑی تعداد ریسٹورنٹ میں موجود تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں