1

اسے کہتے ہیں سچی دوستی، ترکی نے پاکستان کو اربوں روپے مالیت کا شاندارہتھیار دینے کا اعلان.بھارت کے ہوش اڑگئے

اسے کہتے ہیں سچی دوستی، ترکی نے پاکستان کو اربوں روپے مالیت کا شاندارہتھیار دینے کا اعلان.بھارت کے ہوش اڑگئے

اسلام آباد (پرائم نیوز) ترکی کی طرف سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر کے مالیت کے جدید ہیلی کاپٹرز دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے.

رپورٹ کے مطابق پاکستان کے اسلامی دوست ملک ترکی نے پاکستان کو شاندار تحفہ دینے کا اعلان کر دیا ہے.ترکی کی طرف سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر کے مالیت کے جدید ہیلی کاپٹرز دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے.جبکہ ترکی کی طرف ست پاکستان کو 2 ارب ڈالر مالیت کے 40 جنگی ہیلی کاپٹرز دینے کا اعلان ہوا ہے.اور مزید ترکی صدر کی طرف سے پاکستان کو 1 ارب مالیت کی لائٹاسلٹ بھے دینے کا اعلان کیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں