sample

بلاول زرداری نے انتخابی میدان میں قدم رکھ دیا،الیکشن کس حلقے سے لڑیں گے؟ ناقابل یقین اعلان

بلاول زرداری نے انتخابی میدان میں قدم رکھ دیا،الیکشن کس حلقے سے لڑیں گے؟ ناقابل یقین اعلان

کراچی (پرائم نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ سے ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے.رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما ؤں نے بلاول کو انتخاب لڑنے کا مشورہ دے دیا ہے اور اب بلاول بھٹو نے ضمنی انتخابات کے لیے لاڑکانہ کا انتخاب کیا ہے اور اس کے بعد انہوں نے اسمبلی میں جانے کا فیصلہ کرلیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں