1

بے نظیر بھٹو کی طرح بلاول کو بھی… پیپلز پارٹی کی اہم شخصیت اہم ترین انکشاف منظرعام پرلےآئی

بے نظیر بھٹو کی طرح بلاول کو بھی… پیپلز پارٹی کی اہم شخصیت اہم ترین انکشاف منظرعام پرلےآئی

کراچی (پرائم نیوز) مشیر اطلاعات سندھ مولانا چانڈیو کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت پی پی کو قیادت سے محروم رکھنا چاہتی ہے .مؤثر سیکیورٹی نہ ملنے کی وجہ سے بینیظیر بھٹو کو شہید کر دیا گیا تھا لہذا اب بلاول بھٹو کو مناسب سیکیورٹی دی جائے.

رپورٹ کے مطابق مشیر اطلاعات نے پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری قیادت کو خطرہ ہے اور ہمیں دھمکیاں مل رہی ہیں.دوبارہ وزیر اعظم بننے والی شخصیت کو بھی شہید کر دیا جائے گا.انہوں نے کہا کہ میں عدلی کو کچھ نہیں کہہ سکتا کیونکہ عدلیہ کا بہت احترام کرتا ہوں.ان کا کہنا تھا کہ عدلیہ کا ہمارے معاشرے میں اہم کردار ہے.عدلیہ نے اپیل کا حق دے کر اختلاف کرنے کا حق بھی دیا ہے.ان کا کہنا تھا کہ مشیروں کے بارے میں عدالتی فیصلے کو چیلنج کریں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں