1

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر زمین لرز اٹھی، زلزلہ

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر زمین لرز اٹھی، زلزلہ

اسلام آباد (پرائم نیوز ) وفاقی دارالحکومت اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے ہیں.رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اور اس کے گرونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اس کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئےت.سب کی زبانوں پر کلمہ طیبہ کا ورد جاری ہوگیا اور لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا.جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کا مرکز چکوال کے قریب بتایا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں