1

راولپنڈی میٹروبس سروس کے قریب آگ، تشویشناک خبر

راولپنڈی میٹروبس سروس کے قریب آگ، تشویشناک خبرر

اسلام آباد (پرائم نیوز) راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس کے فیض آباد ٹرمینل پر اچانک آگ لگ گئی.ایک نجی چینل کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس کے فیض آباد ٹرمینل پر اچانک آگ لگ گئی. آگ لگنے سے لوگوں میں ہلچل مچ گئی.
اور آگ کو بجانے کے لیے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں لیکن آگ کے شعلے دور تک دکھائی دے رہے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں