08

قاتلانہ حملے میں گولیوں کی بوچھاڑ سے اسٹیج کی مشہور اداکارہ جان کی بازی ہار گئیں

قاتلانہ حملے میں گولیوں کی بوچھاڑ سے اسٹیج کی مشہور اداکارہ جان کی بازی ہار گئیں

لاہور (پرائم نیوز) اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپاتل میں دم توڑ گئی ہیں. رپارٹ کے مطابق اسٹیج کا مشہعر اداکارہ قسمت بیگ پر کل رات لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا.

حملے میں قسمت بیگ شدید ذخمی ہوگئی تھیں اور اس کے بعد انہیں فوری سروسز ہسپتال میں پہنچا دیا گیا تھا.وہاں انہیں آئی سی یو میں رکھا گیا تھا لیکن وہ زخموں کی تاب نی لاتے ہوئے اس دنیا سے چل بسیں.قسمت بیگ کے قتل کا مقدمہ نامعلام افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں