1

آرمی چیف نے شاہد آفریدی کو کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

آرمی چیف نے شاہد آفریدی کو کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

خیبر ایجنسی (پرائم نیوز) آرمی چیف کی طرف سے سابق کپتان شاہد آفریدی کے لیے پستول کا خصوصی گفٹ پیش گیا.

رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم نے جنرل راحیل شریف کے ساتھ خیبر ایجنسی میں کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح کیا .شاہد آفریدی آمی چیف کے کہنے پر بنگلہ دیش میں ہونے والے پریمیئر لیگ میچز کو چھوڑ کر فوری پاکستان پہنچے اور خیبر ایجنسی میں ان کے ساتھ افتتاح کیا.اس کے بعد آرمی چیف نے شاہد آفریدی کو خصوصی گولڈ پلیٹڈ پستول کا تحفہ بھی پیش کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں